EngVid.Com ایک اچھا انگریزی لینگویج اسکول
- کوئی بھی زبان اس کے اہل زبان سے سیکھیں۔
- گرامر کے چکر میں نا پڑیں، بچہ زبان سنتا ہے اور بولنا شروع کر دیتا ہے آپ بھی یہی کریں۔
- جس زبان کو بھی سیکھنا چاہتے ہیں پہلے اس کو سنیں، پھر بولیں، پڑھیں اور لکھیں۔
- انگریزی زبان سنیں اور الفاظ کا زخیرہ اپنے دماغ میں جمع کریں، مگر الفاظ کے رٹٹے نہیں لگائيں اس سے کچھ حاصل نہیں ہوگا۔
- اپنے الفاظ کے زخیرہ کی مدد سے بولنا شروع کریں۔
- اہل زبان سے الفاظ کو جوڑنے کا بہتر طریقہ سیکھیں یعنی گرامر۔
Views: 66