Skip to content

بنیادی فقہ

لڑکے اور لڑکیوں کی بالغ ہونے کی علامات

لڑکی نو سال قمری (تقریبا معادل آٹھ سال آٹھ مہینے بیس دن عیسوی) کے مکمل ہونے سے بالغ ہو جاتی ہے۔جبکہ لڑکے میں مندرجہ ذیل میں سے کوئی ایک بھی علامت ظاہر ہوجائے تو وہ بالغ ہے۔

  1. پندرہ سال قمری پورے ہو جائیں ( تقریبا معادل ہے چودہ سال سات مہینے پندرہ دن عیسوی کے)۔
  2. منی خارج ہونا۔
  3.  زیر ناف کڑے یا موٹے بالوں کا نکلنا۔ (چاہے وہ ناف کے فورا” نیچے ہوں یا شرم گاہ کے ارد گرد۔ یعنی اگر ناف سے نیچے موٹے بال ہیں تو بچہ بالغ ہوچکا ہے، چاہے باقی شرائط پوری نا بھی ہوں۔)
  4. چہرے اور ہونٹ کے نیچے کڑے بالوں کا نکلنا، لیکن سینے یا زیر بغل بال کا نکلنا یا آواز کا بھاری ہونا بالغ ہونے کی علامت نہیں ہے۔

متفرق مسائل

Views: 67

Translate »