Skip to content

دنیاوی تعلیم۔ایک دھوکہ

 12-13 سال کی پڑھائی کے بعد معلوم ہوا کہ جو پڑھائی ہم نے کی وہ صرف ایک دھوکہ ہے۔اصل تعلیم تو وہ تعلیم ہے جو محمد و آل محمد علیہ السلام نے ہمیں دی۔ ہم نے کبھی اس دروازے کو کھٹکھٹایا ہی نہیں جس کو آپ صل اللہ علیہ وآلہ وسلم نے علم کے شہر کا دروازہ قرار دیا۔گویا ہم نے علم تو کیا علم کا دروازہ بھی نہیں دیکھا۔

Views: 64

Translate »